چمن احتجاج: پاک۔ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پانچ روز سے معطل
پاکستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن میں دھرنا مظاہرین کی جانب سے گزشتہ پانچ روز سے قومی اور بین الاقوامی شاہراہ احتجاجاً بند کر دی گئی ہے جس کی وجہ سے شہر میں اشیاء خورونوش کی قلت پیدا ہوگئی ہے اور معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہو ئے ہیں۔ مزید تفصیل کوئٹہ سے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟
فورم