بھارت کے زیر انتطام کشمیر میں جہاں زندگی کے تمام شعبے کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ وہیں لاک ڈاؤن کے باعث نان بائی اور ان کا کاروبار بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ تاہم اب انتظامیہ نے انہیں احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے تندور کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔
بھارتی کشمیر میں تندور کھل گئے

5
نان بائیوں کی تربیت کا مقصد کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر سے آگاہی تھی۔

6
کاروبار کھلنے کے باوجود لوگ تندور جانے سے گریزاں ہیں جس کی وجہ احتیاط ہے۔