میانمر: روہنگا پر مبینہ مظالم
میانمر کی حکومت نے اکتوبر کے آغاز میں بارڈر پولیس پر ہونے والے حملے کا ذمہ دار روہنگا کو ٹھرایا تھا جس کے کے بعد ملٹری نے روہنگا آبادی کے دیہاتوں پر کریک ڈاون شروع کیا اور میڈیا کا داخلہ بھی وہاں بند کر دیا گیا۔ کریک ڈاون نے ہزاروں رہائشیوں کو ہمسائیہ ملک بنگلہ دیش بھاگ جانے پر مجبور کر دیا
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن