رسائی کے لنکس

مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ کی تیاریاں

پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، انڈونیشیا اور ترکیہ سمیت متعدد مسلمان آبادی والے ممالک میں عید الاضحیٰ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ عید الاضحیٰ کے سلسلے میں لگائی جانے والی مویشی منڈیوں میں شہریوں کا رش ہے جہاں جانوروں کی خریداری جاری ہے۔ بعض ممالک میں عید الاضحیٰ 16 جون جب کہ پاکستان میں عید 17 جون کو منائی جائے گی۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG