خصوصی عدالت کی تشکیل غیر قانونی قرار دیے جانے پر پرویز مشرف کے وکیل کا ردعمل
سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کی تشکیل غیر قانونی قرار دیے جانے پر جنرل (ر) پرویز مشرف کے وکیل اظہر صدیق نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے سابق صدر کی آئینی درخواست متفقہ طور پر منظور کی ہے۔ ٹرائل کورٹ جس نے انہیں موت کی سزا سنائی اور لاش لٹکانے کا حکم دیا، عدالت عالیہ نے اسے کالعدم قرار دیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟