روس سے تیل کی درآمد رواں ماہ ممکن ہے: مصدق ملک
وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم و قدرتی وسائل سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے تیل کی خریداری کے لیے تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔ رواں ماہ کے آخر تک ماسکو سے تیل درآمد کرنا ممکن ہوگا۔ سستا پیٹرول اسکیم سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اس پر آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا اور نہ ہی عالمی مالیاتی ادارے نے اس بارے میں کوئی باضابطہ بات کی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن