سانحۂ اے پی ایس: حالات میں کیا تبدیلی آئی؟
سانحۂ آرمی پبلک اسکول کے بعد پاکستان کے سیکیورٹی نظام میں بڑی تبدیلیاں آئی ہیں۔ گزشتہ چھ برسوں کے دوران پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتِ حال بھی بہتر ہوئی ہے۔ لیکن ملک کو آج بھی چیلنجز کا سامنا ہے۔ اس پس منظر میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے ڈائریکٹر محمد عامر رانا سے سارہ زمان کی گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟