رسائی کے لنکس

ایمرجنسی اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے والی 'محافظ ایپ'


ایمرجنسی اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے والی 'محافظ ایپ'
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 3:24 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

پولیس، ایمبولینس یا کسی دیگر ایمرجنسی کی صورت میں صرف ایک بٹن دبانے پر مدد فراہم کرنے والی 'محافظ ایپ' کئی برسوں سے عوام اور ایمرجنسی اداروں کے درمیان رابطے کا کام کر رہی ہے۔ یہ ایپ عوام کو ان کی ضرورت کے مطابق سہولت مہیا کرتی ہے۔ محافظ ایپ کیسے کام کرتی ہے؟ جانیے علی حسین اور طلحہ رضوان کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG