افغان جنگ میں ہلاک شدگان کے زیراستعمال اشیا کی نمائش
افغانستان میں انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق 18 سال سے جاری جنگ میں 70 ہزار سے زیادہ شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ بہت بڑی تعداد ہے لیکن ہر جدا ہونے والا اپنے پیاروں کے لئے ایک ہندسے سے بہت بڑھ کر ہوتا ہے۔ افغان جنگ میں ہلاک ہونے والوں کے زیراستعمال اشیا کی نمائش افغانستان کے شہر مزار شریف میں کی گئی۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن