رسائی کے لنکس

اسرائیل حماس تنازعے میں بچے بھی متاثر

غزہ پر اسرائیل کے حملے اب بھی جاری ہیں جہاں لگ بھگ 23 لاکھ آبادی پانی، بجلی اور دیگر بنیادی ضروریات سے محروم ہے۔ اس جنگ سے بچے بھی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیل کی غزہ پر بمباری سے اب تک 1100 اموات ہو چکی ہیں جن میں 326 بچے بھی شامل ہیں۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG