پاکستان میں پناہ لینے والے افغان خاندان کی داستان
افغانستان میں مقیم نودا صوفہ کا خاندان جنگ سے تباہ اپنے گھر کو چھوڑ کر اس امید کے ساتھ پاکستان آیا کہ ایک دن وہ واپس اپنے ملک جا سکیں گے۔ لیکن طالبان کے قبضے کے بعد انہیں ایسا ناممکن لگتا ہے۔ نودا پاکستان میں رہتے ہوئے بھی اپنے مستقبل سے خاصی ناامید ہیں۔ نودا صوفہ کے خاندان کی روداد سنیے اس ڈاکیومینٹری میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن