کیا سیالکوٹ کی انتظامیہ احمدی مرکز پر حملے میں ملوث ہے؟
سیالکوٹ میں احمدی عبادت گاہ پر حملہ کرنے والے گروہ کا سرغنہ حامد رضا اس ویڈیو میں جماعتِ اہل سنت اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کر رہا ہے کہ انہوں نے اس مرکز کے مینار گرانے میں کی مدد کی۔ حامد رضا ڈی پی او، ڈی سی اور ٹی ایم اے کے عملے کا شکریہ ادا کر رہا ہے۔ اور کہہ رہا ہے کہ یہ مینار اس نے خود گرائے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن