کراچی میں صدر کے پارکنگ پلازہ کے عقب میں فوجی گاڑی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو اہلکار ہلاک ہوئے۔ واقعہ منگل کی شام چار بجے کے قریب پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے بعد گاڑی بے قابو ہوکر دیوار سے جا ٹکرائی۔ واقعے کی کچھ تصاویر
کراچی: فوجی گاڑی پر حملہ، چند تصاویر
کراچی میں صدر کے پارکنگ پلازہ کے عقب میں فوجی گاڑی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو اہلکار ہلاک ہوئے۔ واقعہ منگل کی شام چار بجے کے قریب پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے بعد گاڑی بے قابو ہوکر دیوار سے جا ٹکرائی۔ واقعے کی کچھ تصاویر

9
فائرنگ کے بعد گاڑی دیوار سے جا ٹکرائی اور اگلہ حصہ تباہ ہوگیا

10
گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھی ہوئی ہے اور نیچے خون کے دھبے موجود ہیں

11
کراچی پولیس چیف مشتاق مہر واقعہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے

12
اعلیٰ تفتیشی حکام تبادلہٴ خیال کے دوران