کراچی میں صدر کے پارکنگ پلازہ کے عقب میں فوجی گاڑی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو اہلکار ہلاک ہوئے۔ واقعہ منگل کی شام چار بجے کے قریب پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے بعد گاڑی بے قابو ہوکر دیوار سے جا ٹکرائی۔ واقعے کی کچھ تصاویر
کراچی: فوجی گاڑی پر حملہ، چند تصاویر
کراچی میں صدر کے پارکنگ پلازہ کے عقب میں فوجی گاڑی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو اہلکار ہلاک ہوئے۔ واقعہ منگل کی شام چار بجے کے قریب پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے بعد گاڑی بے قابو ہوکر دیوار سے جا ٹکرائی۔ واقعے کی کچھ تصاویر

13
حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی کو سیکورٹی حکام نے گھیرا ہوا ہے

14
اس تصویر کو دیکھ کر گاڑی کو پہنچنے والے نقصان کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے

15
ایک پولیس افسر گاڑی کا جائزہ لیتے ہوئے