کراچی میں صدر کے پارکنگ پلازہ کے عقب میں فوجی گاڑی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو اہلکار ہلاک ہوئے۔ واقعہ منگل کی شام چار بجے کے قریب پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے بعد گاڑی بے قابو ہوکر دیوار سے جا ٹکرائی۔ واقعے کی کچھ تصاویر
کراچی: فوجی گاڑی پر حملہ، چند تصاویر
کراچی میں صدر کے پارکنگ پلازہ کے عقب میں فوجی گاڑی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو اہلکار ہلاک ہوئے۔ واقعہ منگل کی شام چار بجے کے قریب پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے بعد گاڑی بے قابو ہوکر دیوار سے جا ٹکرائی۔ واقعے کی کچھ تصاویر

5
نشانہ بننے والی گاڑی کو فوجی کرین کی مدد سے جائے وقوع سے ہٹایا جا رہا ہے۔ عقب میں پارکنگ پلازہ ہے

6
شواہد اکھٹے کرکے رجسٹر میں تفصیلات درج کی جا رہی ہیں

7
پارکنگ پلازہ پر لگے سی سی ٹی وی کیمرے

8
حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی کا ایک اور منظر