شرمندہ ہوں کہ لوگوں کے لیے آسانی پیدا نہیں کرسکا: مفتاح اسماعیل
پاکستان کے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتیں بڑھانا ان کی مجبوری ہے اور وہ شرمندہ ہیں کہ عوام کے لیے آسانی نہیں کرسکے۔ آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر کیوں ہورہی ہے اور کیا مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا؟ اس بارے میں دیکھیے مفتاح اسماعیل کی وائس آف امریکہ کے علی فرقان سے گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن