ریاست مشی گن میں چینی کمپنی الیکشن مہم کا موضوع کیوں؟
مڈویسٹ کہلانے والی امریکی ریاستوں میں الیکٹرک وہیکلز کے لیے بیٹریز تیار کرنے والی ایک چینی فیکٹری پر جاری بحث و تکرار سے امریکہ میں چین کی سرمایہ کاری پر موجود تحفظات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ وائس آف امریکہ کی کالا یو بتا رہی ہیں کہ امریکہ اور چین کے درمیان جاری تجارتی مسابقت کس طرح امریکی ریاست مشی گن کے ایک چھوٹے سے قصبے میں جاری الیکشن مہم پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ #SCAE24
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم