رسائی کے لنکس

دماغی صحت، ابیہہ بلگرامی کا انٹرویو


دماغی صحت، ابیہہ بلگرامی کا انٹرویو
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:14 0:00

بتایا جاتا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 15 لاکھ لوگ ذہنی امراض کے مسائل سے دو چار ہیں جو آبادی کا 8 فیصد ہے؛ جبکہ پاکستان میں ذہنی امراض کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی آبادی کا 40 فیصد حصہ کسی نا کسی طرح سے دماغی اور نفسیاتی صحت کے مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ ثاقب الاسلام کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG