ایڈونچر کی شوقین 54 سالہ خاتون: 'موت تو آنی ہی ہے انسان اپنا شوق پورا کر لے'
ایک عام تاثر ہے کہ ایڈونچر صرف نوجوانوں کے لیے ہیں۔ لیکن کراچی کی سیما قریشی نے اپنی ایڈونچرس لائف کا آغاز ہی 50 برس کی عمر میں کیا۔ اپنی زندگی کا بیش تر حصہ خاتونِ خانہ کے طور پر گزارنے والی سیما اب ہر طرح کے ایڈونچر کرتی ہیں۔ نارتھ کراچی کی رہائشی سیما آئس اسکیٹنگ، پیرا گلائیڈنگ اور جہاز اڑانے سے لے کر 50 کلومیٹر تک سائیکل چلانے کا تجربہ بھی کر چکی ہیں۔ سیما قریشی سے ملیے ماہ نور یوسف اور سنبل کامران کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟