A look at the best news photos from around the world.
دُنیا بھر سے منتخب تصاویر

5
فرانس: 69 ویں کانز فلم فیسٹیول میں فلم جولیٹا کی اداکارہ روزی ڈی پالما انگلیوں میں انگوٹھیاں پہنے نیوز کانفرس میں شریک ہیں

6
دو خواتین ورچوئل ریئیلٹی فلم ’بورن ان ٹو ایگزائل‘ دیکھ رہی ہیں

7
فرانس: پیرس میں مزدوروں کے قانون کی اصلاحات کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں

8
چین: بیجنگ میں سیاحت کی ترقی کےلیے ہونے والی پہلی عالمی کانفرنس کی تقریب کےلیے ریہرسل کی جا رہی ہے