'نواز شریف کو علاج کے لیے باہر بھی جانا پڑے تو جانا چاہیے'
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کے والد کی جان بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش ہونی چاہیے اور اگر اس کے لیے انہیں علاج کی غرض سے بیرونِ ملک بھی جانا پڑے، تو انہیں ضرور جانا چاہیے۔ مریم نواز جمعے کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر رہی تھیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن