افغانستان سے نکلنے والے افراد کی مدد کرنے والی خاتون
بیرونِ ملک مقیم متعدد افغان اپنے ہم وطنوں کو حقوق اور تحفظ دلانے کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ سوویت یونین کے خلاف جنگ کے دوران زخمی ہونے والی علینہ نوابی 1990 میں علاج کی غرض سے امریکہ آئی تھیں اور اب یہ اپنے جیسے مزید لوگوں کو افغانستان سے نکلنے میں مدد کر رہی ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟