'فلم ہو یا ٹی وی، پراجیکٹ اچھا ہو تو زیادہ فرق نہیں پڑتا'
منشا پاشا پاکستان کی شوبز انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا نام ہیں جو کئی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ وائس آف امریکہ کے عمیر علوی کو دیے گئے انٹرویو میں منشا پاشا نے جہاں اپنے کریئر کے بارے میں گفتگو کی، وہیں پاکستانی شوبز انڈسٹری پر بھی کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔ منشا پاشا کا انٹرویو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟