رسائی کے لنکس

بھارتی کشمیر: جنگلی جانور انسانوں کے لیے خطرہ بن گئے


بھارتی کشمیر: جنگلی جانور انسانوں کے لیے خطرہ بن گئے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:59 0:00

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں آبادی میں اضافے کی وجہ سے رہائشی علاقے جانوروں کی پناہ گاہوں کے قریب ہوتے جا رہے ہیں۔ انسانوں اور جانوروں کے درمیان فاصلے سکڑنے سے جنگلی جانور لوگوں کے لیے خطرہ بن گئے ہیں۔ سرینگر سے زبیر ڈار بتا رہے ہیں کہ جانوروں کے حملوں میں اب تک کئی شہری زخمی اور ہلاک ہو چکے ہیں۔

XS
SM
MD
LG