مودی کی دوسری ٹرم: ملک کی سیکولر روایات پر مسلمان خدشات کا شکار
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی کامیابی کے بعد مسلمان اور دیگر اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے اعلان کے باوجود بعض حلقے پریشانی کا شکار ہیں۔ نئى دہلی میں مقیم مسلمانوں کو خدشہ ہے کہ ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کی فتح سے ملک کی سیکولر روایات کمزور ہو جائیں گی۔ اسد اللہ خالد کی رپو رٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن