ملالہ یوسف زئی کے بارے میں پاکستانی تارکین وطن کی رائے
سال 2014 میں تعلیم کے لیے اپنی خدمات پر امن کا نوبل انعام جیت کر ملالہ یوسف زئی یہ اعزاز حاصل کرنے والی دنیا کی سب سے کم عمر ترین شخصیت بنیں۔ تاہم پاکستان میں کچھ حلقے ملالہ کی مخالفت کرتے ہیں اور بعض اینٹی ملالہ ڈے بھی مناتے ہیں۔ نیویارک سے کچھ پاکستانی تارکین وطن کی ملالہ کے بارے میں رائے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟