پاکستان میں گندم کی پیداوار میں کمی: مسئلہ کتنا سنگین ہے؟
پاکستان میں گرمی کی لہر کے باعث زراعت کا شعبہ خاصا متاثر ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ قبل از وقت گرمی اور بارشوں کی کمی کے سبب گندم کی پیداوار میں کمی آئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان نے 30 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں گندم کی کمی کا مسئلہ کتنا سنگین ہے؟ مزید تفصیل نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟