دنيا کے معروف فلمی آسکر ايوارڈز کی 87 ویں کی تقریب امریکا کے شہر لاس اینجلس میں منعقد کی گئی۔ بہترین فلم کا ایوارڈ ’برڈ مین‘ کو ملا جب کہ اسی فلم کے لیے بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ الیجاندرو گونزالیز ایناریٹو کو دیا گیا۔ فلم نے بہترین اسکرین پلے کے ساتھ مجموعی طور پر چار ایوارڈز حاصل کیے۔
آسکر ايوارڈز کی رنگا رنگ تقریب

1
فلم نے بہترین اسکرین پلے کے ساتھ مجموعی طور پر چار ایوارڈز حاصل کیے۔

2
پیٹریشیا آرکوئٹا کو فلم 'بوائے ہوڈ' میں بہترین اداکاری پر معاون اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

3
امریکا کے شہر لاس اینجلس میں دنيا کے سب سے بڑے فلمی اعزاز آسکر ايوارڈز کی تقریب منعقد کی گئی۔

4
ڈائریکٹر ایلنجاندرو گونزالیز کو فلم ’’برڈ مین‘‘ کے لیے بہترین ہدایتکار کا ایوارڈ دیا گیا۔