No media source currently available
کراچی کے فائر فائٹرز ان دنوں احتجاج پر ہیں۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے تنخواہیں وقت پر آرہی ہیں اور نہ ہی فائر رسک الاؤنس مل رہا ہے۔ ملازمین نے شکوہ کیا ہے کہ تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر نے ان کی گھریلو مشکلات بڑھا دی ہیں۔