رسائی کے لنکس

اسرائیل اور امریکہ کو لازمی سخت جواب ملے گا، ایرانی سپریم لیڈر کی دھمکی

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ دشمن چاہے وہ صیہونی حکومت ہو یا امریکہ، انہیں لازمی طور پر ان کے کیے گئے اقدامات کا جواب ملے گا۔

XS
SM
MD
LG