تھیرانوس: بائیوٹیک انڈسٹری کا چونکا دینے والا فراڈ کیس
امریکہ میں 2014 میں تھیرانوس نامی اسٹارٹ اپ کمپنی نے خون کے چند قطروں سے خون کی جانچ کرنے والا ٹیسٹ متعارف کرایا تھا جس میں کولیسٹرول سے لے کر کئی پیچیدہ ٹیسٹ کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ لیکن جب اس طریقۂ کار کے بارے میں کوئی مصدقہ پیش رفت نہیں ہوئی تو 2018 میں بلڈ ٹیسٹنگ ٹیکنالوجی کی کارکردگی سے متعلق غلط دعوے پر کمپنی کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔ امریکی تاریخ کے اس چونکا دینے والے فراڈ کیس کے بارے میں مزید تفصیل صبا شاہ خان سے 'لائف 360' میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟