پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اورنج لائن ٹرین 27 کلومیٹر کا فاصلہ 45 منٹ میں طے کرے گی۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین لاہور میں علی ٹاؤن سے ڈیرہ گجراں کے درمیان چلے گی۔ ٹرین ہر پانچ منٹ کے بعد اسٹیشن پر آئے گی۔
لاہور کی اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح

9
ٹرین روٹ پر 24 ایلی ویٹیڈ اور 2 انڈر گراؤنڈ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔