کرونا وائرس: لاہور کا ایکسپو سینٹر بھی اسپتال میں تبدیل
دنیا بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے پبلک پارکس تو کہیں فٹ بال گراؤنڈز میں اسپتال بنائے جا رہے ہیں۔ پاکستان کے صوبے پنجاب کی حکومت نے دارالحکومت لاہور کے ایکسپو سینٹر کو ایک ہزار بستروں کے اسپتال میں تبدیل کردیا ہے۔ اس اسپتال میں کیا سہولیات میسر ہوں گی؟ بتا رہے ہیں ضیاء الرحمٰن
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟