رسائی کے لنکس

'داس کلچے پر اتنی محنت لگتی ہے کہ کوئی بناتا ہی نہیں'


'داس کلچے پر اتنی محنت لگتی ہے کہ کوئی بناتا ہی نہیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:00 0:00

ویسے تو لاہور کے کھانے بہت مقبول ہیں لیکن ایک خاص نان اپنی الگ پہچان رکھتا ہے۔ 'داس کلچہ' مغلیہ دورِ حکومت میں بننا شروع ہوا اور یہ آج بھی اسی طرح بنایا اور پسند کیا جاتا ہے۔ مزید جانیے گیتی آرا کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG