نئے معمولات کے ساتھ کاروبار کا تجربہ کیسا ہے؟
کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن اور پھر محدود سرگرمیوں کے نتیجے میں کاروباروں میں 50 فی صد تک کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ حکومتی قواعد و ضوابط پر عمل کرنے سے اخراجات بھی بڑھ گئے ہیں۔ ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے کاروبار کرنا عوام کے لیے کیسا تجربہ ثابت ہو رہا ہے؟ لاہور سے ضیاء الرحمان کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟