رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
تصاویر: بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد
اپریل 13, 2018
کنور رحمان خان
بيساکھي کا تیوہار منانے کے ليے سیکڑوں سکھ ياتري بھارت سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تیوہار میں شرکت کے لیے دنیا کے دیگر ملکوں سے بھی سکھ یاتری پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ بیساکھی کی مرکزی تقریب 14 اپریل کو حسن ابدال میں ہوگی۔
5
بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کے جتھہ لیڈر سردار گرمیت سنگھ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جو پیار ملتا ہے وہ اور کہیں نہیں ملتا۔
6
واہگہ بارڈر پہنچنے پر سکھ یاتریوں کی بھنڈی، دال، آلو کی بھجیا اور اچار سے خاطر مدارت کی گئی۔
7
بھارت کے شہر امرتسر کی شہری میت کور شینا نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی خواہش تھی کہ زندگی میں ایک مرتبہ پاکستان جا کر گرونانک کی سرزمین پر اپنا ماتھا ٹیکیں جو آج پوری ہوگئی ہے۔
8
سیکریٹری متروکہ وقف املاک بورڈ طارق مجید نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ اس مرتبہ پاکستانی حکومت نے بھارت کے سکھ یاتریوں کو دو ہزار سے زائد ویزے جاری کیے ہیں۔
مزید لوڈ کریں
تصاویر: بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد
XS
SM
MD
LG