بيساکھي کا تیوہار منانے کے ليے سیکڑوں سکھ ياتري بھارت سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تیوہار میں شرکت کے لیے دنیا کے دیگر ملکوں سے بھی سکھ یاتری پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ بیساکھی کی مرکزی تقریب 14 اپریل کو حسن ابدال میں ہوگی۔
تصاویر: بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

9
سکھ ياتری 10 روز پاکستان میں قیام کریں گے اور 21 اپریل کو وطن واپس روانہ ہوجائیں گے۔