بریسٹ کینسر؛ پاکستان کی خواتین میں آج بھی آگاہی کا فقدان اور جھجک
بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی کے لیے اکتوبر کا مہینہ اپنے اختتام پر ہے۔ پاکستان میں اب بھی اس جان لیوا بیماری کے بارے میں آگاہی نہیں اور خواتین اس پر بات کرتے ہوئے جھجکتی ہیں۔ بریسٹ کینسر سے بچنے کا ایک حل 'میمو گرافی ٹیسٹ' ہے جسے ڈاکٹر ہر عمر کی خواتین کو تجویز کرتے ہیں تاکہ اس بیماری کی بر وقت تشخیص ہو سکے۔ پاکستان میں ارلی ڈٹیکشن کا یہ طریقہ کتنا عام ہے اور بریسٹ کینسر سے متعلق خواتین میں وقت کے ساتھ کیا شعور بیدار ہوا ہے؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں
فورم