لاہور میں ٹیکسالی دروازے سے شیخوپوریاں بازار میں داخل ہوں تو تاجر کھسے کی خرید و فروخت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہاں کے تاجر شرقپور، سانگلہ، کمالیہ، بہاولپور، اوچ شریف، ملتان، حافظ آباد، بصیر پور جیسے شہروں کے کاریگروں سے کھسے خصوصی آرڈر پر بنواتے ہیں۔
صدیوں پرانے کھسوں پر چڑھا نیا رنگ

9
لیدر، تلے، کڑھائی، نقشی، دبکی کے کام والے کُھسے یہاں کی پہچان ہیں۔

10
گاہک اپنے لباس کا کپڑا دُکاندار کو دے کر اپنی پسند کے جوتے تیار کراتے ہیں جو تین سے چار گھنٹوں کے مختصر وقت میں بنوانے کی آپشن بھی موجود ہے۔

11
تاجر کہتے ہیں کہ بیرون ملک سے آنے والے اگر ایک بار یہاں سے کھسہ لے جائیں تو دوبارہ فون پر آرڈر دے کر ضرور منگواتے ہیں۔

12
ٹیکسالی دروازے سے شیخوپوریاں بازار میں داخل ہوں تو تاجر کُھسے کی خرید و فروخت کا کاروبار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔