لاہور میں ٹیکسالی دروازے سے شیخوپوریاں بازار میں داخل ہوں تو تاجر کھسے کی خرید و فروخت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہاں کے تاجر شرقپور، سانگلہ، کمالیہ، بہاولپور، اوچ شریف، ملتان، حافظ آباد، بصیر پور جیسے شہروں کے کاریگروں سے کھسے خصوصی آرڈر پر بنواتے ہیں۔
صدیوں پرانے کھسوں پر چڑھا نیا رنگ

13
بعض تاجر وبا میں بندشوں میں کاروبار متاثر ہونے کا بھی شکوہ کرتے نظر آتے ہیں۔

14
یہاں کے تاجر طارق یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس کرتے ہیں کہ بھارتی اداکار نوجوت سنگھ سدھو بھی اُن کے گاہک رہے ہیں۔

15
یوں تو سال کے 12 ماہ ہی کھسوں کی فروخت جاری رہتی ہے البتہ اس کی فروخت میں تیزی شادیوں کے سیزن ,مذہبی تہواروں اور سکھ برادری کی آمد پر ہوتی ہے۔

16
نوجوان نسل کا مزاج بھانپتے ہوئے یہاں کپڑوں کے ساتھ میچنگ کُھسے بھی تیار کیے جاتے ہیں۔