ارشد شریف قتل کیس: کورٹ، کمیشن نے اب تک کیا کیا؟
کینیا میں پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کو کئی ماہ گزر چکے ہیں۔ پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت کئی شخصیات نے معاملے سے آگاہی کا دعوی کر رکھا ہے اور ارشد شریف کی والدہ سوال اٹھا رہی ہیں کہ آخر ان لوگوں کو عدالت یا کمیشن کے سامنے کیوں نہیں بلوایا جاتا۔ اب تک اس کیس میں کیا ہوا؟ بتا رہے ہیں عاصم علی رانا
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن