کراچی میں ہفتے کی صبح جیسے ہی اسلام آباد دھرنے کے خلا ف آپریشن شروع ہونے کی اطلاعات آئیں شہر بھر میں احتجاج شروع ہوگیا۔درجنوں علاقوں سے پتھراؤ اور جلاؤ گھیراؤ کی اطلاعات بھی دن بھر گردش کرتی رہیں ۔ پیش ہیں احتجاج کی کچھ تصویریں :
کراچی ، مختلف مذہبی جماعتوں کا دھرنا

1
نمائش چورنگی کے قریب واقع پند پیٹرول پمپ

2
کنٹینرز لگاکر بند کی گئی سڑک کا ایک منطر

3
کنٹینرز پر چڑھ کر احتجاج کرتے کارکن

4
دھرنا کا ایک منظر