ساتواں کراچی لٹریچر فیسٹیول تین دن تک رونقیں بکھیرنے کے بعد کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ اس سال فیسٹیول میں کئی مقامی اور بین الاقوامی ادیب و شعرا نے شرکت کی۔
ساتویں کراچی لٹریچر فیسٹیول کے بارے میں کراچی سے وی او اے کے نمائندے سعود ظفر کی ویڈیو رپورٹ ملاحظہ کیجئے۔