رسائی کے لنکس

کراچی میں شدید گرمی: 'سرد خانوں میں معمول سے دگنی لاشیں لائی گئی ہیں'


کراچی میں شدید گرمی: 'سرد خانوں میں معمول سے دگنی لاشیں لائی گئی ہیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:50 0:00

کراچی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ شہر میں درجۂ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کر گیا ہے لیکن گرمی کا احساس اس سے کہیں زیادہ ہے۔ گزشتہ چند روز کے دوران کراچی کے سرد خانوں میں معمول سے دگنی لاشیں لائی گئی ہیں۔ کیا یہ اموات ہیٹ ویو سے ہوئی ہیں؟ جانیے محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG