کراچی کی ایک طلبہ تنظیم نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے شہر بھر کی دیواروں کو خواتین کے حق میں بولنے پر مجبور کردیا ہے. نوجوانوں کا کہنا ہے کہ وہ عوام تک یہ پیغام پہنچانا چاہتے ہیں کہ خواتین کو ان کا حق دیاجائے۔
کراچی: نوجوانوں کی خواتین کے حق میں منفرد مہم

1
نوجوانوں کا کہنا ہے کہ وہ مہم کے ذریعے عوام کو خواتین کے خلاف ہونے والے تشدد سے متعلق آگاہی فراہم کرنا چاہتے ہیں

2
نوجوان طلبہ و طالبات نے خواتین پر ہونے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھائی ہے

3

4
یہ اپنی نوعیت کی ایک منفرد مہم ہے جس میں خواتین کے حقوق کے لیے شہر کی دیواروں کا استعمال کیا گیا