کراچی کی ایک طلبہ تنظیم نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے شہر بھر کی دیواروں کو خواتین کے حق میں بولنے پر مجبور کردیا ہے. نوجوانوں کا کہنا ہے کہ وہ عوام تک یہ پیغام پہنچانا چاہتے ہیں کہ خواتین کو ان کا حق دیاجائے۔
کراچی: نوجوانوں کی خواتین کے حق میں منفرد مہم

5

6
نوجوانوں کا بنایا ہوا ایک خاکہ جس میں خواتین کو قائد لکھا ہے

7

8
نوجوانوں کا کہنا ہے کہ ان تحریروں کو اگر کوئی مرد پڑھے گا تو وہ یقیناً ان کا اثر قبول کرے گا