رسائی کے لنکس

کراچی کے سالانہ کتب میلے میں بڑی تعداد میں شہری شریک


کراچی کے سالانہ کتب میلے میں بڑی تعداد میں شہری شریک
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:01 0:00

کراچی میں 15 واں سالانہ کتب میلہ ایکسپو سینٹر میں جاری ہے۔ پانچ روز تک جاری رہنے والے اس کتب میلے میں 300 کے لگ بھگ اسٹالز لگائے گئے ہیں جہاں شائقین کتب اپنی پسند کی کتابوں کی تلاش اور خریداری میں مصروف ہیں۔ البتہ بعض لوگ کتابوں کی قیمت میں اضافے سے بھی شاکی ہیں۔

XS
SM
MD
LG