'پاکستان کے بھی اسرائیل سے بالواسطہ تعلقات رہے ہیں'
اسرائیل کو کئی مسلم ممالک بین الاقوامی سطح پر تسلیم نہیں کرتے لیکن ان میں سے کئی ملکوں کے عرصے سے اسرائیل کے ساتھ غیر اعلانیہ تعلقات چلے آ رہے ہیں۔ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان باضابطہ سفارتی تعلقات پر سیکیورٹی امور کے تجزیہ کار کامران بخاری سے وی او اے کی فائزہ بخاری کی گفتگو
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن