قیامِ امن کے بعد ہندو برادری کی قلات واپسی
پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح بلوچستان کے شہر قلات میں بھی ہندو آباد ہیں جن کی بڑی تعداد خراب حالات کے باعث اندرونِ ملک اور بھارت ہجرت کر گئی تھی۔ لیکن اب صوبے میں امن و امان کی صورتِ حال بہتر ہونے کے بعد یہ لوگ واپس قلات آ رہے ہیں۔ ان ہندوؤں کی واپسی کی بڑی وجہ قلات میں موجود کالی ماتا کا مندر ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟