کیا ترکی صحافیوں کے لیے محفوظ نہیں؟
صحافیوں کے حقوق کے لیے قائم تنظیم 'کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس' کے مطابق ترکی میں صحافتی آزادیوں کی صورتِ حال قابلِ ستائش نہیں ہے۔ اس وقت ترکی صحافیوں کو جیل بھیجنے میں دنیا میں سرِ فہرست ہے۔ ملیے ترک صحافی قادری گورسل سے جنہیں حقائق رپورٹ کرنے کے 'جرم' میں اپنے ہی ملک میں قید اور دھمکیوں کا سامنا رہا۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟